Tag: Ummat
روزنامہ امت کی بازاری زبان: مالک رفیق افغان کی کارستانی
تحریر: احمد سعید; لاہور; عورت مارچ کے متعلق گھٹیا الفاظ سوشل میڈیا پر تو عام استمعال ہوتے ہی تھے مگر سوموار کے روز روزنامہ امت نے اپنے پہلے صفحے پر خواتین کے لئے نازیبا الفاظ کا استعمال کیا. آخر ایک بازاری لفظ اخبار کی زینت کیسے بن گیا؟