Tag: Sialkoy incident
پریانتھا کمارا کی بیوہ کا اپنے بیٹوں کی بہتر پرورش کے لئے حکومت پاکستان...
پریانتھا کمارا کی بیوہ نے حکومت پاکستان سے اپنے شوہر کے قتل پر مکمل انصاف دینے اور بیٹوں کی پرورش کے لئے معاوضے کا مطالبہ کیا ہے۔ توہین مذھب کے الزامات کو رد کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا "[ہپریانتھا کمارا] کوئی پاگل شخض نہیں تھے کہ وہ کسی پوسٹر کو پھاڑتے