Tag: Shahbaz Gull
بغاوت کے مقدمات کے بعد شہباز گل ضمانت پر رہا مگر...
سوشل میڈیا پر یہ سوال اٹھایا جارہا ہے کہ بغاوت کے مقدمات کے بعد شہباز گل کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے مگر علی وزیر تاحال جیل میں کیوں ہیں جبکہ دونوں پردرج الزامات تقریباً ایک ہی نوعیت کے ہیں