Tag: Sealing Food Outlets
پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ریسٹورنٹ کو سیل کرنے کا اختیار غیر قانونی قرار: سپریم...
تحریر: احمد سعید; لاہور; سپریم کورٹ نے پنجاب فوڈ اتھارٹی کے فوڈ سیکورٹی آفیسرز کے کسی بھی دکان یا ریسٹورنٹ کو سیل کرنےکے عمل کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے اتھارٹی کے یسٹورنٹس یا دکانوں کو سیل کرنے کے اختیار کو کالعدم قرار دے دیا.