Home Tags Rejected votes

Tag: rejected votes

گنتی کے وقت ووٹر کی نیت اہمیت رکھتی ہے نہ کہ مہر کی جگہ...

0
تحریر: احمد سعید; لاہو; سابق چیئرمین سینیٹ وسیم سجاد کا کہنا ہے کہ گنتی کے وقت ووٹر کی نیت کو فوقیت دی جاتی ہے اور اگر مہر مطلوبہ امیدوار کے خانے میں کہیں بھی لگی ہو تو وہ ووٹ درست تصور کیا جا ے گا اور اس حوالے ان کی ایک رولنگ بھی موجود ہے-