Tag: Pay Raise
حکومت سرکاری ملازمین کو پچیس فیصد ایڈ ہاک اضافہ دینے پر رضا مند، گرفتار...
تحریر: احمد سعید; گزشتہ روز کی ہنگامہ خیزی اور پر تشدد واقعات کے بعد بلاآخر حکومت نے سرکاری ملازمین کے مطالبات مانتے ہوے تنخواہوں میں پچیس فیصد "ایڈ ہاک" اضافے کی منظوری دے دی ہے