Home Tags Murree

Tag: Murree

Murree tragedy

مسلسل انتظامی تبدلیاں مری میں بد انتظامی کا باعث بنی: مقامی افراد  

0
٢٠١٨ سے لے کر اب تک چھ افسران کو اسسٹنٹ کمشنز مری تعینات کیا جا چکا ہے اور مقامی افراد کے مطابق مسلسل ہونے والی تبدلیوں کی وجہ سے مری کے مسائل میں اضافہ ہوا ہے. مقامی  افراد کے مطابق اگر مقامی حکومتوں کا نظام ہوتا تو شاید سانحہ سے بچا جا سکتا تھا