Tag: Letter
‘چیف جسٹس جوڈیشل کمیشن اور اپنے نامزد امیدواروں کی تضحیک نہ کریں’ جسٹس...
سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس فائز عیسی نے چیف جسٹس لکھے خط میں پانچ ججوں کو تعیناتی کے لئے بلاۓ گے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس ملتوی کرنے کی استدعا کی ہے. خط میں کہا گیا ہے کہ چیف جسٹس آئین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جوڈیشل کمیشن اور اپنے نامزد امیدواروں کی تضحیک نہ کریں