Tag: HRCP Report 2020
انسانی حقوق کمیشن کی سالانہ رپورٹ: 2020 آزادی اظہار اور معیشیت کے لئےمشکل رہا
مئی ٥ ٢٠٢١; اسٹاف رپورٹ; لاہور; انسانی حقوق کمیشن نے اپنی سالانہ رپورٹ براۓ سنہ 2020 کوجاری کر دیا ہے. رپورٹ میں بتایا گیا ہے کے پچھلے سال ملک میں عورتوں اور بچوں پر تشدد کے کسیز میں اضافہ ہوا جب کہ صحافت اور آزادی اظہار رائے پر بھی مزید قدغنیں بھی لگائی گی.