Tag: Haq Mehar
لاہور ہائی کورٹ کا مہر سے متعلق ابہام دور کرنے کے لئے نکاح...
لاہور ہائی کورٹ نے وفاقی اور پنجاب کی صوبائی حکومت کو ہدایت کی ہے کہ وہ نکاح نامے کی شق تیرہ میں ترمیم کریں تاکہ دلہن کو ملنے والی حق مہر کی تمام تفصیلات درج ہو سکیں اور اس حوالے سے پیدا ہونے والے ابہام کو دور کیا جا سک