Home Tags Hamid Khan Group

Tag: Hamid Khan Group

Govt blackmailing us to pass resolution against Justice Isa: Secretary LHCBA

0
The Govt has linked the release of grants with a resolution against Justice Isa- LHCBA

حکومت جسٹس عیسی کے خلاف قرارداد لانے کے لئے بلیک میل کر رہی ہے...

0
لاہور ہائی کورٹ بار کے سیکرٹری خواجہ محسن عبّاس کا کہنا ہے وفاقی حکومت نے بار کو جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف قرارداد لانے کے لئے بلیک میل کیا تھا. ان کا کہنا تھا کہ وہ یہ بات حلفیہ کہہ سکتے ہیں وزارت قانون نے ان سے رابطہ کر کے  جسٹس عیسی کے خلاف " احتساب سب کے لئے"  کے عنوان سے قرارداد پیش کرنے کو کہا تھا.