Home Tags GB Elections

Tag: GB Elections

گلگت – بلتستان کے انتخابات غیر اطمینان بخش ہیں: ایچ آر سی پی

0
بیورو رپورٹ; لاہور; پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے تشویش کا اظہارکرتےہوےکہا ہے کہ آزاد انتخابی جائزہ کاروں، اورچار واقعات میں ایچ آر سی پی کے جائزہ کاروں کی ٹیم کو گلگت میں ووٹوں کی گنتی کے دوران پولنگ سٹیشنوں میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی گئی۔