Home Tags Council of Pakistan Newspaper Editors

Tag: Council of Pakistan Newspaper Editors

سال 2020 میں دس صحافی قتل، کئی گرفتار اور اغوا ہوے: سی پی این...

0
بیورو رپورٹ; لاہور; کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) نے ”پاکستان میڈیا فریڈم رپورٹ برائے سال 2020ء” مطابق گزشتہ برس کم از کم 10صحافیوں کو ان کی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کی  ادائیگی پر قتل کر دیا گیا- رپورٹ کے مطابق سال 2020ء کا عرصہ پاکستان کے صحافیوں، دیگر میڈیا کارکنوں اور میڈیا اداروں کے لئے انتہائی نا مساعد صورتحال پر مبنی تھا اور اظہار رائے کی آزادی کے حوالے سے نئے اور مختلف چیلنجز درپیش رہے اور پریس کو خاموش کرنے کی کوششیں سال بھر جاری رہیں۔