Tag: Chaghi
چاغی واقعے پر جوڈیشل کمیشن بننے تک وفاقی حکومت کا حصے نہیں بنیں گے:...
بی این پی مینگل کے سربراہ اختر مینگل کا کہنا ہے کہ چاغی واقعے پر جوڈیشل کمیشن بننے تک وفاقی حکومت کا حصے نہیں بنیں گے. ان کا کہنا تھا بلوچستان کے لوگ ہمیں غدار اور پاکستان کا وفادار کہہ رہے ہیں اگر ہم پارلیمانی سیاست سے مایوس ہوگئے تو ہمارے پاس کونساراستہ بچے گا