Tag: Bible
لاہور میں دو مسیحی افراد پر توہین مذہب کا مقدمہ درج
تحریر احمد سعید; لاہور; ماڈل ٹاؤن پولیس نے دو مسیحی نوجوانوں کے خلاف ایک طالبعلم کی درخواست پر توہین مذہب اور توہین رسالت کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا ہے. جب کہ مسیحی تنظیموں کے مطابق دونوں نوجوان پارک میں بیٹھے بائبل کی تلاوت کر رہے تھے اور مدعی نوجوان نے انھیں ایسا کرنے سے منع کیا تھا