Tag: Azad Kashmir Elections
آزاد کشمیر: انتخابی ڈیوٹی پر تعینات فوجی جوانوں کو مجسٹریٹ کے اختیارات تقویض
آزاد کشمیر حکومت نے 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں ا پولنگ کے عمل کو شفاف بنانے کے لئے الیکشن ڈیوٹی سر انجام دینے والے کمیشنڈ اور جونیئر کمیشنڈ جوانوں کو مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارات تقویض کر دے ہیں