Home Tags Ali Wazir’s Bail

Tag: Ali Wazir’s Bail

ضمانت کے منتظر علی وزیر پختونخوا پولیس کے حوالے

0
پختون تحفظ موومنٹ کے رہنما رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی رہائی کا معاملہ پھر لٹ گیا ہے، خیبر پختون خواہ پولیس نے علی وزیر کی تحویل لینے کے لئےکراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت سے رجوع کر لیا