Tag: Ali Imran Saeed Abduction
سول سوسائٹی نے علی عمران سید کے اغوا کی تحقیقات کے لئے بنائی گئی...
بیورو رپورٹ; اسلام آبا; پاکستان کمیشن براۓ انسانی حقوق ، پاکستان بار کونسل اور پی ایف یو جے نے وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے جیو نیوز کے صحافی علی عمران سید کے اغوا کی تحقیقات کے لئے اعلان کردہ تحقیقاتی ٹیم کو مسترد کرتے ہوئے واقعے کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا ہے