پاکستان بار کونسل کے نو منتخب نائب چئیرمین اور معروف ترقی پسند وکیل، عابد ساقی سےخصوصی گفتگو

1416
Abid Saqi
Abid Saqi

عابد ساقی 16 جنوری 2020 کو پاکستان بار کونسل کے چئیرمین منتخب ہوئے، انہوں نے اس کے قبل بھی بار کونسلز میں مختلففرائض سر انجام دئیے اور ملک میں چلنے والی کئی عوامی تحریکوں کاحصہ بھی رہے ہیں۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اپنے نظریات اور ملک میں چلنے والے اہم معملات پر اظہارِ خیال کی