Home Tags Propaganda

Tag: Propaganda

فیس بک نے فریب دہی کے لیے استعمال ہونے والےآٹھ ہزار صفحات ہٹا دیے

0
بیرورپورٹ; لاہور; فیس بک نے کہا ہے کہ اس نے جعلی اکاؤنٹس اور صفحات کے سات علیحدہ نیٹ ورکس کو ختم کردیا ہے جو ایران ، افغانستان ، مصر ، ترکی ، مراکش ، میانمار ، جارجیا اور یوکرین میں "مربوط غیر مستند رویے" کی وجہ سے سرگرم تھے۔